تازہ تر ین
پاکستان

 پشاور: ریٹائرڈ بریگیڈئیر محمد مصدق عباسی کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔ گورنر کے پی نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر معاون خصوصی کی تقرری کی منظوری دی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی کو انسداد رشوت ستانی کے لیے معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے۔


انٹر نیشنل

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی خرابی صحت کی وجہ سے دورہ جاپان ملتوی کردیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے چیف کابینہ سکریٹری یوشیماسا حیاشی نے مذکورہ پیش رفت سے متعلق تصدیق کی۔ انہوں نے بتایا کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 20-23 مئی کو جاپانی شہنشاہ ناروہیٹو اور وزیر اعظم فومیو کیشیدا سے ملاقات کرنا تھی۔ سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی بیماری کی تشخیص ہوگئی سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق 88 سالہ شاہ سلمان پھیپھڑوں کی سوزش کا علاج...


کھیل

ٹی20 ورلڈکپ میں شرکت سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان امریکا کے اسلامک سینٹر کا دورہ کریں گے۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کے اسلامک ریسرچ سینٹر میں دورے کی تفیصلات سے آگاہ کیا گیا ہے۔ دونوں کرکٹر امریکا کے شہر ڈلاس میں یکم جون کو ایک چیریٹی ایونٹ میں شریک ہوں گے، جہاں طلباء کو تعلیم کیلئے بلاسود قرض اور عطیات دیے جائیں گے۔ اس سے قبل بھی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے اسلامک سینٹر کا دورہ...


شوبز

لوک سبھا انتخابات کے لئے پیر کے روز ہندی سنیما کی کئی مشہور شخصیات کو ممبئی میں اپنے متعلقہ پولنگ مراکز پر اپنا ووٹ ڈالتے ہوئے دیکھا گیا۔ رنویر سنگھ اپنی حاملہ اہلیہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ تھے جبکہ شاہ رخ خان اپنی فیملی کے ساتھ ووٹنگ سینٹر پہنچے۔ ایک اور ویڈیو میں ایشوریہ رائے بچن قطار میں کھڑے دیگر رائے دہندگان کے ساتھ بات چیت کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ لیکن ایک لمحہ جس نے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ توجہ حاصل کی وہ یہ تھا کہ سلمان خان وہیل چیئر پر سوار کئی ووٹروں کے ساتھ بات چیت...









آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain